the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیو یا ر ک 31 ڈسمبر (ایجنسیز) سلامتی کونسل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے انخلا کی قرارداد امریکا کی لابنگ اور آسٹریلیا کی مخالفت کے باعث ایک ووٹ کی کمی سےمسترد ہوگئی۔ اردن کی جانب سے سلامتی کونسل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کی قرارداد پیش کی گئی جس کی حمایت میں 8 ووٹ آئے جب کہ قرارداد کی منظوری کیلئے 9 ووٹ درکار تھے۔ چین، روس اور فرانس نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ برطانیہ سمیت سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے ووٹنگ



میں حصہ نہ لیا۔

قراردادمیں 2017 تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں سےاسرائیلی فوج کے انخلا کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ قرار داد میں یہ بھی کہا گیا تھا اسرائیل ایک سال میں فلسطین کے ساتھ کسی امن معاہدے پر پہنچے۔ امریکا نے قرارداد کے خلاف کھل کر لابنگ کی اور اسے اسرائیل کی سلامتی کے خلاف قررار دیا۔ اسرائیل نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قرار داد ایک شعبدہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں جب کہ آسٹریلیا نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.